تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن تَکِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن تَکِیَہ کے معانیدیکھیے
سُخَن تَکِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ لفظ یا جملہ جو کسی کی زبان پر چڑھ جائے اور باتوں میں اس کی تکرار ہو، چہ جائیکہ اس کی ضروت نہ ہو
- کوئی لفظ یا جُملہ جو اس طرح زبان پر چڑھ جائے کہ اضطراری طور پر موقع بے موقع گفتگو میں مُن٘ھ سے نِکلے ، تکیۂ کلام.
English meaning of suKHan-takiya
Noun, Masculine
- prop word, expletive, a needless word or phrase spoken habitually to fill out a sentence without adding to meaning
सुख़न-तकिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह शब्द या वाक्य जो किसी की जबान पर चढ़ जाय और बातों में उसका प्रयोग बार-बार करे, चाहे उसकी आवश्यकता हो या न हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن تَکِیَہ)
سُخَن تَکِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔