تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن شَناسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن شَناسی کے معانیدیکھیے
سُخَن شَناسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بات کی تہہ تک پہنچنا، بات کی قدر کرنا، شاعروں اور عالموں کی قدر کرنا
- بات کی تہہ کو پہن٘چنے کی صلاحیت ، اچھّے کلام کی قدر دانی.
شعر
تری نظر کے اشاروں پہ آئنہ نہ ہوا
یہ دل کی طاق بہت تھا سخن شناسی میں
بدل گئے ہیں تقاضے سخن شناسی کے
ادھر عطا ہو ادھر داد برملا دیجے
English meaning of suKHan-shanaasii
Noun, Feminine
- appreciation of poetry or a language
सुख़न-शनासी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कविता या भाषा की सराहना, बात की तह तक पहुंचना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن شَناسی)
سُخَن شَناسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔