تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن شَناس کے معانیدیکھیے
سُخَن شَناس کے اردو معانی
صفت، واحد
- بات کی تہہ کو پہنچنے والا، بات کو پرکھنے والا
- (مجازاً) شعر و سخن کا قدر دان
شعر
ستم تو یہ ہے کہ ظالم سخن شناس نہیں
وہ ایک شخص کہ شاعر بنا گیا مجھ کو
English meaning of suKHan-shanaas
Adjective, Singular
- one who appreciates poetry, the one who think deeply to the concern point
सुख़न-शनास के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- बात के मर्म को पहुँचने वाला, बात को परखने वाला
- (लाक्षणिक) कविता एवं काव्य का महत्त्व समझकर उसकी प्रतिष्ठा या सम्मान करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن شَناس)
سُخَن شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔