تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "سُخَن سَنْج" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن سَنْج کے معانیدیکھیے

سُخَن سَنْج

suKHan-sanjसुख़न-संज

اصل: فارسی

وزن : 1221

سُخَن سَنْج کے اردو معانی

صفت

  • ایسا شخص جو اپنے الفاظ کا انتخاب غور و فکر کے ساتھ کرتا ہے، شاعر، کلام کو جاننے اور سمجھنے والا، کلام کو پرکھنے والا، شاعری کے نکات سے واقف، سخن فہم، سخن دان
  • کلام کو جاننے اور سمجھنے والا ، کلام کو پرکھنے والا ، شاعری کے نکات سے واقف ، سُخن فہم ، سخن دان.

شعر

English meaning of suKHan-sanj

Adjective

  • A weigher of words, an orator, a poet.
  • one who chooses his words with care, one who understands poetry very well, poet, one who is aware of poetic language and its codes and points accurately, connoisseur of poetry, of penetrating intellect
  • one who chooses his words with care, one who understands poetry, poet, a prudent person

सुख़न-संज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा व्यक्ति जो अपने शब्दो का चुनाव ध्यानपूर्वक करता हो, कविता का पारखी, ऐसा व्यक्ति जो काव्यात्मक भाषा और उसके कोड और बिंदुओं से अवगत हो
  • दे. ‘सुखनफ़हम', दे. ‘सुखनवर"।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُخَن سَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُخَن سَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone