تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن سازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن سازی کے معانیدیکھیے
سُخَن سازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شاعری، فصاحت، باتوں کی ہوشیاری، زمانہ سازی، چھل، فریب
- چرب زبانی ، باتوں کی چالاکی ، لسّانی ، لفّاضی.
- دروغ گوئی .
- شعر گوئی ، شاعری .
- مکاری ، ظاہر داری ، زمانہ سازی .
شعر
سخن سازی میں لازم ہے کمال علم و فن ہونا
محض تک بندیوں سے کوئی شاعر ہو نہیں سکتا
English meaning of suKHan-saazii
Noun, Feminine
- oratory, eloquence, poetry, glibness, fabrication
सुख़न-साज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कविता, शाइरी, बातों की चालाकी, छल, फ़रेब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن سازی)
سُخَن سازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔