تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن ساز کے معانیدیکھیے
سُخَن ساز کے اردو معانی
صفت
- شاعر، سخن گو، خوش تقریر
- فصیح، فصاحت و بلاغت والا
- باتیں بنانے والا، چرب زبان
- مکّار، دروغ گو، حیلہ باز
شعر
کچھ اشارے ہیں ادھر شوخی پنہاں کے فراقؔ
ہے سکوت نگۂ ناز سخن ساز جدا
بد گماں عشق کو صد وہم و یقیں کے کھٹکے
شوخیٔ چشم سخن ساز ہے غماز جدا
وہ آنکھ کہ ہے سرمۂ افرنگ سے روشن
پرکار و سخن ساز ہے نمناک نہیں ہے
English meaning of suKHan-saaz
Adjective
- orator, speaker, a poet, one who makes words to suit his purpose
- eloquent (person)
- fluent but insincere, deceiver
- one who seeks excuses
सुख़न-साज़ के हिंदी अर्थ
سُخَن ساز کے مترادفات
سُخَن ساز کے متضادات
سُخَن ساز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن ساز)
سُخَن ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔