تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن رَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن رَس کے معانیدیکھیے
سُخَن رَس کے اردو معانی
صفت
- ذہین، عاقل، فصاحت والا، نظم کے قواعد و اصول کو سمجھنے والا، نظم سمجھنے والا، نثر اور نظم کی اچھی سمجھ رکھنے والا
- بات کو سمجھنے اور اس کی تہ کو پانے والا ، سُخن فہم ، زبان شناس ، سُخن شناس.
شعر
جو سخن رس آشنا ہیں زلف و کاکل کے تری
ان کو مضموں بھی نہیں ملتا ہے سنبل کے سوا
سنا ہے میں نے سخن رس ہے ترک عثمانی
سنائے کون اسے اقبالؔ کا یہ شعر غریب
English meaning of suKHan-ras
Adjective
- eloquent, comprehending what is said, intelligent, eloquent
सुख़न-रस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुद्धिमान, सुवक्ता, भाषणपटु, कविता का गुण-दोष समझने वाला, सहृदय, काव्य-मर्मज्ञ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن رَس)
سُخَن رَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔