اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن پَروَری کے معانیدیکھیے
سُخَن پَروَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بات کی پچ، ضد، ہٹ دھرمی، شعر
- اپنی بات کی پچ کرنا ، ہٹ ، ضِد ، ہٹ دھرمی.
شعر
اگرچہ سرد بہت ہے دیار قطب شمال
سخن وروں کی سخن پروری نہ جائے گی
مدار ہے ناصحو تمہیں پر تمام اب اس کی منصفی کا
ذرا تو کہنا خدا لگی بھی فقط سخن پروری نہ کرنا
لفاظ سارے بن گئے شاہ سخن یہاں
صادق سخن وروں کی سخن پروری کی خیر
English meaning of suKHan-parvarii
Noun, Feminine
- promoting poetry, fanatic, tenacity
सुख़न-परवरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कविता, बात की पिच, हठधर्मी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن پَروَری)
سُخَن پَروَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔