تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن پَرور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن پَرور کے معانیدیکھیے
سُخَن پَرور کے اردو معانی
صفت
- اچھی بات کرنے والا، شاعر، مصنف، فصاحت والا، چاپلوس، چغل خور، خوشامدی
- باتیں بنانے والا ، خوشامد پیشہ ، اپنے قول پر اڑنے والا ، خوشامدی.
- عُمدہ گفتگو کرنے والا ، خوش گفتار ؛ (مجازاً) شاعر ، سُخن دان ، سُخن فہم ، سُخن پرداز.
شعر
سخن پرور جو ہو کوئی ملے داد سخن احمدؔ
ہماری کامرانی حوصلہ افزائیوں میں ہے
سخن پرور ہے دور نا شناسی
سبق آموز ہو عرض ہنر کیا
English meaning of suKHan-parvar
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن پَرور)
سُخَن پَرور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔