اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن گو کے معانیدیکھیے
سُخَن گو کے اردو معانی
صفت
- شعر لکھنے یا کہنے والا، شاعر
- کلام کرنے والا ، شعر کہنے والا ، شاعر.
شعر
ہے عبث حاتمؔ یہ سب مضمون و معنی کا تلاش
منہ سے جو نکلا سخن گو کے سو موزوں ہو گیا
کیا اسی نے یہ کیا مطلع ابرو موزوں
تم جو کہتے ہو سخن گو ہے بڑی میری آنکھ
English meaning of suKHan-go
Adjective
- a poet
सुख़न-गो के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कवि, शाइर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن گو)
سُخَن گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔