تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُخَن فَہْمی" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن فَہْمی کے معانیدیکھیے

سُخَن فَہْمی

suKHan-fahmiiसुख़न-फ़हमी

وزن : 1222

Roman

سُخَن فَہْمی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بات کا مطلب سمجھنا، شعر کا صحیح مطلب سمجھنا، شاعری کی خوبی اور برائی کو جاننا، بات کی تہہ تک بہت جلدی پہنچنا
  • بات کی تہہ کو پہن٘چنا ؛ شعر کو سمجھنا ، شاعری کی سُوجھ بُوجھ .

شعر

Urdu meaning of suKHan-fahmii

Roman

  • baat ka matlab samajhnaa, shear ka sahii matlab samajhnaa, shaayarii kii Khuubii aur buraa.ii ko jaannaa, baat kii tahaa tak bahut jaldii pahunchnaa
  • baat kii tahaa ko pahunchnaa ; shear ko samajhnaa, shaayarii kii suu.ojh buu.ojh

English meaning of suKHan-fahmii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • understanding poetry

सुख़न-फ़हमी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कविता का गुण-दोष समझना, काव्य-मर्मज्ञता, जल्द बात की तह को पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُخَن فَہْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُخَن فَہْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone