تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن فَہم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن فَہم کے معانیدیکھیے
سُخَن فَہم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عاقل ، دانا ؛ (مجازاً) شاعر.
- کلام کو سمجھنے والا ، شاعری کی سُوجھ بُوجھ رکھنے والا ؛ سُخن سنج ، نُکتہ شناس.
- نظم کے قواعد و اصول کو سمجھنے والا، نظم سمجھنے والا، نثر اور نظم کی اچھی سمجھ رکھنے والا
شعر
کہتے ہیں مرے حق میں سخن فہم بس اتنا
شعروں میں جو خوبی ہے معانی سے نہیں ہے
میں سخن فہم کسی وصل کا محتاج نہیں
چاندنی رات ہے اک شعر سنا دے مجھ کو
دیکھیے کتنے سخن فہم سخن ور آئے
میں نے اک پھول اٹھایا کئی پتھر آئے
English meaning of suKHan-fahm
Persian, Arabic - Adjective
- one capable of appreciating poetry or good word, one who understands (prose or poetry)
- one who chooses his words with care, one who understands poetry, poet, a prudent person
सुख़न-फ़हम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- कविता का गुण-दोष समझने वाला, सहृदय, काव्य-मर्मज्ञ
- बात की तह तक पहुँचने वाला; चतुर
- कविता आदि के मर्म को जानने वाला; काव्यमर्मज्ञ; सहृदय।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن فَہم)
سُخَن فَہم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔