تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَنِ تَلْخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَنِ تَلْخ کے معانیدیکھیے
سُخَنِ تَلْخ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناگوار باتیں ، نازیبا اور ناملائم گفتگو ، تُرش کلامی.
شعر
غیروں سے شکر لب سخن تلخ بھی تیرا
ہر چند ہلاہل ہو گوارا نہ کریں گے
کب تک ہے تمہارا سخن تلخ گوارا
اس زہر میں کتنا ہے اثر دیکھ رہے ہیں
English meaning of suKHan-e-talKH
Noun, Masculine
- a bitter truth
सुख़न-ए-तल्ख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कड़वी बात, सच्ची और खरी बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَنِ تَلْخ)
سُخَنِ تَلْخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔