تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن دانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن دانی کے معانیدیکھیے
سُخَن دانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شاعری، شاعری کا ادراک
- زباندانی ، سُخن فہمی ، خوش بیانی ، شاعری.
شعر
ہو گئے کام پر نادم ہو تو پھر کیا حاصل
جو ہوا سو ہے ہوا زیادہ سخن دانی ژاژ
باعث شہرت ہے دنیا میں سخن دانی مری
کار فرما شعلہ رخ کوئی سمن اندام تھا
رہے گا شاعری کا نام خوشترؔ رہتی دنیا تک
سخن جوئی سخن گوئی سخن دانی نہیں جاتی
English meaning of suKHan-daanii
Noun, Feminine
- understanding poetry, poetry
सुख़न-दानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रचना, कविता की परख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن دانی)
سُخَن دانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔