تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن آرائی کے معانیدیکھیے
سُخَن آرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بات کو بنا سن٘وار کر کہنا ، شیریں بیانی ، فصیح اللسانی.
- خوش گفتاری، خوش کلامی، شاعری
شعر
سخن آرائی کی صورت تو نکل سکتی ہے
پر یہ چکی کی مشقت نہیں ہوگی ہم سے
یاد ہے مجھ کو وہ بے فکری و آغاز شباب
سخن آرائی بھی تھی انجمن آرائی بھی
ریشمی لفظ و بیاں سے سخن آرائی کر
اپنی ادھڑی ہوئی پوشاک سے ڈرتا کیوں ہے
English meaning of suKHan-aaraa.ii
Noun, Feminine
- eloquence
- eloquence, poesy
सुख़न-आराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वाग्मिता, सुवचन, काव्य-रचना, शायरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن آرائی)
سُخَن آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔