تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن آرا کے معانیدیکھیے
سُخَن آرا کے اردو معانی
صفت
- شاعر، نظم لکھنے والا، شعر کہنے والا
- بات کو بنا سن٘وار کر کہنے والا ، خوش گُفتار ، شیریں زباں ، فصیح اللسان.
شعر
کیسی یہ غزل خوانی کون ہے سخن آرا
جوش میں گدا کیا کچھ خود سے بدبداتے ہیں
وہ بھی طرفہ سخن آرا ہیں، چلو یوں ہی سہی
اتنی سی بات پہ یاروں کی دل آزاری کیا
عشق نے کر دیا کیا کیا سخن آرا ترے نام
وہ جو گاتا تھا فلک پر وہ ستارا ترے نام
English meaning of suKHan-aaraa
Adjective
- adorning language or discourse, eloquent, oratorical, silver-tongued, poet
- eloquent, having command of words or language
सुख़न-आरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कवि, शायर, कविता लिखने वाला, भाषा या प्रवचन को संवार कर कहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن آرا)
سُخَن آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔