تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھ سوویں شَیخ اَور چور نَہ بھانڈے لے" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

کَمائیں مِیاں خانِ خاناں، اُڑائیں مِیاں فَہِیم

۔مثل۔ (عبد الرحیم خانخاناں بیرم خاں خانخاں ماں کا بیٹا تھا۔ اس کے غلام کا نام فہیم تھا۔ خانخاناں جو کچھ کماتا فہیم اُس کو اپنے اختیار سے صرف کردیتا تھا) کوئی دولت پیدا کرے اور کوئی صرف میں لائے۔ دوسرے کے مال پر گُلْچھَرّے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھ سوویں شَیخ اَور چور نَہ بھانڈے لے کے معانیدیکھیے

سُکھ سوویں شَیخ اَور چور نَہ بھانڈے لے

sukh sove.n shaiKH aur chor na bhaa.nDe leसुख सोवें शैख़ और चोर न भाँडे ले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُکھ سوویں شَیخ اَور چور نَہ بھانڈے لے کے اردو معانی

  • آدمی غفلت کرے تو نقصان اٹھاتا ہے ، شیخ آرام کی نیند سوتا ہے ، کیونکہ اس کی مفلسی کے باعث اس کے یہاں چوری نہیں ہوتی .

Urdu meaning of sukh sove.n shaiKH aur chor na bhaa.nDe le

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii Gaflat kare to nuqsaan uThaataa hai, sheKh aaraam kii niind savita hai, kyonki us kii mufalisii ke baa.is is ke yahaa.n chorii nahii.n hotii

सुख सोवें शैख़ और चोर न भाँडे ले के हिंदी अर्थ

  • आदमी ग़फ़लत करे तो नुक़्सान उठाता है, शेख़ आराम की नींद सविता है, क्योंकि उस की मुफ़लिसी के बाइस इस के यहां चोरी नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

کَمائیں مِیاں خانِ خاناں، اُڑائیں مِیاں فَہِیم

۔مثل۔ (عبد الرحیم خانخاناں بیرم خاں خانخاں ماں کا بیٹا تھا۔ اس کے غلام کا نام فہیم تھا۔ خانخاناں جو کچھ کماتا فہیم اُس کو اپنے اختیار سے صرف کردیتا تھا) کوئی دولت پیدا کرے اور کوئی صرف میں لائے۔ دوسرے کے مال پر گُلْچھَرّے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھ سوویں شَیخ اَور چور نَہ بھانڈے لے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھ سوویں شَیخ اَور چور نَہ بھانڈے لے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone