تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھ سووے شیخ ، جس کا ٹَٹُّو نَہ میخ" کے متعقلہ نتائج

سَخْتی

دشواری

سَخْتی سے

بمشکل، دشواری سے، تن٘گی یا تکلیف سے، بدمزاجی سے، بے رحمی سے، درشتی سے

سَخْتی آنا

سخت مُصیبت ہونا یا آنا.

سَخْتی ہونا

سَختی کرنا

ستانا، ظُلم کرنا، زیادتی کرنا، جبر کرنا

سَخْتی اُٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی توڑْنا

تکلیف دینا یا جبر کرنا.

سَخْتِی جھیلنا

تکلیف برداشت کرنا، بہت تکلیف اٹھانا

سَخْتیٔ نَزَع

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

سَخْتی گُزَرْنا

مُشکل پیش آنا ، تن٘گی ہونا ، عسرت ہونا.

سَخْتی پَکَڑْنا

راسخ ہو جانا ، پائدار ہو جانا.

سَخْتی اُٹْھوانا

مُصیبت میں ڈالنا ، تکلیف برداشت کرانا ، محنت و مشقت کرانا ، دُکھ جھیلوانا.

سَخْتی اُوٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی و سُسْتی

مشکل حالت، پریشانی، مصیبت

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

سَخْتی کی گِرَہ آنا

مُصیبت کا زمانہ آنا.

سَخْتی سے تَنگ آنا

بدمزاجی سے گھبرانا

سَخْتی میں وَقْت کاٹنا

تکلیف میں وقت گزارنا

طَبِیعَت میں سَخْتی ہونا

مزاج میں کڑا پن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھ سووے شیخ ، جس کا ٹَٹُّو نَہ میخ کے معانیدیکھیے

سُکھ سووے شیخ ، جس کا ٹَٹُّو نَہ میخ

sukh sove sheKH , jas kaa TaTTuu na meKHसुख सोवे शेख़ , जस का टट्टू न मेख़

ضرب المثل

سُکھ سووے شیخ ، جس کا ٹَٹُّو نَہ میخ کے اردو معانی

  • غریب آدمی سکھ کی نیند سوتا ہے کیونکہ اس کو کسی چیز کی فکر نہیں ہوتی .

सुख सोवे शेख़ , जस का टट्टू न मेख़ के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब आदमी सुख की नींद सविता है क्योंकि इस को किसी चीज़ की फ़िक्र नहीं होती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھ سووے شیخ ، جس کا ٹَٹُّو نَہ میخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھ سووے شیخ ، جس کا ٹَٹُّو نَہ میخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone