تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھ سووے کُمھار جا کی چور نہ لیوے مٹیا" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

of good habit, chaste

روباہ خَصْلَت

मक्कार, छली, धूर्त, वंचक, ठग।

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

जैसा स्वभाव रखनेवाला, श्वानप्रकृति ।

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھ سووے کُمھار جا کی چور نہ لیوے مٹیا کے معانیدیکھیے

سُکھ سووے کُمھار جا کی چور نہ لیوے مٹیا

sukh sove kumhaar jaakii chor na leve maTiyaaसुख सोवे कुम्हार जाकी चोर न लेवे मटिया

نیز : سُکھ سووے کُمھار جو چور نہ لے وا کی مٹیا

ضرب المثل

Roman

سُکھ سووے کُمھار جا کی چور نہ لیوے مٹیا کے اردو معانی

  • کمھار سکھ کی نیند سوتا ہے کیونکہ چور اس کے برتن نہیں چراتا
  • قیمتی مال و متاع کو چوری کا خطرہ ہوتا ہے مٹی کے برتن کو نہیں
  • جس آدمی کے پاس جتنی کم فکر ہوتی ہے وہ اتنے ہی آرام سے سوتا ہے

Urdu meaning of sukh sove kumhaar jaakii chor na leve maTiyaa

Roman

  • kumhaar sukh kii niind savita hai kyonki chor is ke bartan nahii.n churaataa
  • qiimtii maal-o-mataa ko chorii ka Khatraa hotaa hai miTTii ke bartan ko nahii.n
  • jis aadamii ke paas jitnii kam fikr hotii hai vo itne hii aaraam se savita hai

सुख सोवे कुम्हार जाकी चोर न लेवे मटिया के हिंदी अर्थ

  • कुम्हार सुख की नींद सोता है क्यूँकि चोर उसके बर्तन नहीं चुराता
  • क़ीमती माल एवं वस्तुओं को चोरी का ख़तरा होता है मिट्टी के बर्तन को नहीं
  • जिस आदमी के पास जितनी कम चिंताएँ होती हैं वह उतने ही आराम से होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

of good habit, chaste

روباہ خَصْلَت

मक्कार, छली, धूर्त, वंचक, ठग।

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

जैसा स्वभाव रखनेवाला, श्वानप्रकृति ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھ سووے کُمھار جا کی چور نہ لیوے مٹیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھ سووے کُمھار جا کی چور نہ لیوے مٹیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone