تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھ سووے ہورو جِس کے گائے نَہ گورو" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

पापी, पातकी, जिसका काम ही पाप करना हो।

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

گناہ کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

بارِ‌ مَعْصِیَت

burden of sins

اِفْراطِ مَعْصِیَت

excess of sinning

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اَعْمالِ مَعْصِیَت

sinful deeds

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھ سووے ہورو جِس کے گائے نَہ گورو کے معانیدیکھیے

سُکھ سووے ہورو جِس کے گائے نَہ گورو

sukh sove horuu jis ke gaay na goruuसुख सोवे होरू जिस के गाय न गोरू

نیز : سُکھ سووے ہورو جِن کے گائے نَہ گورو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُکھ سووے ہورو جِس کے گائے نَہ گورو کے اردو معانی

  • جس کے پاس گائے یا سینگ دار بیل نہیں ہوتا وہ چین کی نیند سوتا ہے
  • جس آدمی کو جتنی کم فکر ہوتی ہے وہ اتنے ہی آرام سے سوتا ہے

Urdu meaning of sukh sove horuu jis ke gaay na goruu

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke paas gaay ya siingdaar bail nahii.n hotaa vo chiin kii niind savita hai
  • jis aadamii ko jitnii kam fikr hotii hai vo itne hii aaraam se savita hai

सुख सोवे होरू जिस के गाय न गोरू के हिंदी अर्थ

  • जिस के पास गाय या सींग वाला बैल नहीं होता वो चैन की नींद सोता है
  • जिस आदमी के पास जितनी कम चिंताएँ होती हैं वह उतने ही आराम से होता है

    विशेष होरू=नाम विशेष।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

पापी, पातकी, जिसका काम ही पाप करना हो।

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

گناہ کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

بارِ‌ مَعْصِیَت

burden of sins

اِفْراطِ مَعْصِیَت

excess of sinning

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اَعْمالِ مَعْصِیَت

sinful deeds

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھ سووے ہورو جِس کے گائے نَہ گورو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھ سووے ہورو جِس کے گائے نَہ گورو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone