تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ کے معانیدیکھیے

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

sukh maano to sukh hai , dukh maano to dukh hai , sachchaa sakhiyaa vo hai jo sukh maane na dukhसुख मानो तो सुख है , दुख मानो तो दुख है , सच्चा सुखिया वो है जो सुख माने न दुख

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ کے اردو معانی

  • اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

Urdu meaning of sukh maano to sukh hai , dukh maano to dukh hai , sachchaa sakhiyaa vo hai jo sukh maane na dukh

  • Roman
  • Urdu

  • agar samjho to Khushii hai agar takliif samjho to takliif Khushii hotii hai . asal me.n Khushii vo hai jo aaraam aur takliif kii parva na kare kyonki aaraam aur Khushii etbaarii kaifyaat hai.n

सुख मानो तो सुख है , दुख मानो तो दुख है , सच्चा सुखिया वो है जो सुख माने न दुख के हिंदी अर्थ

  • अगर समझो तो ख़ुशी है अगर तकलीफ़ समझो तो तकलीफ़ ख़ुशी होती है . असल में ख़ुशी वो है जो आराम और तकलीफ़ की पर्वा ना करे क्योंकि आराम और ख़ुशी एतबारी कैफ़यात हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone