تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُکھ دَاتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھ دَاتا کے معانیدیکھیے
سُکھ دَاتا کے اردو معانی
صفت
- راحت و آرام بخشنے والا، خوشی و شادمانی دینے والا
شعر
پجاری جل چڑھا کر جا رہے ہیں
نگر میں دکھ کے سکھ داتا شجر ہے
ہاتھوں میں سجتے ہیں چھالے جیسی تیری مرضی
سکھ داتا دکھ دینے والے جیسی تیری مرضی
یکساں تیور یکساں چہرے سب ہی دکھ دینے والے
لیکن اس بستی میں بھی اک سکھ داتا ہے جانے کون
English meaning of sukh-daataa
Adjective
- ease-giver, the who provide pleasure
सुख-दाता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सुख देनेवाला, सुख या आनंद देने वाला सुखद, सुखदायी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُکھ دَاتا)
سُکھ دَاتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔