تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُکْڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُکْڑا کے معانیدیکھیے
سُکْڑا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ۱۔ سمٹا ہوا ، بھنچا ہوا ، این٘ٹھا ہوا ، ٹِھٹرا ہوا۔
- ۲۔ جو کُشادہ نہ ہو ، تنگ ۔
شعر
چادر سے جب نہ چھپ سکا سکڑا ہوا بدن
کھل کر اب اپنے پاؤں پسارا کریں گے ہم
دیکھو آگے سوچ سمجھ کر ہی جانا
آگے رستہ بے حد سکڑا رہتا ہے
English meaning of suk.Daa
Adjective, Masculine
सुकड़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जो कुशादा ना हो, तंग, सिमटा हुआ, भिंचा हुआ, एंठा हुआ, ठिटरा हुआ
سُکْڑا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُکْڑا)
سُکْڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔