تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہُولَت" کے متعقلہ نتائج

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہُولَت کے معانیدیکھیے

سُہُولَت

suhuulatसुहूलत

نیز : سَہولَت

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَهِلَ

Roman

سُہُولَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آسانی، دشواری کا نقیض، آہستگی، دھیما پن، نرمی، کفایت، تکلف اور تھکان کے بغیر، اطمینان سے

شعر

Urdu meaning of suhuulat

Roman

  • aasaanii, dushvaarii ka naqiiz, aahistagii, dhiimaapan, narmii, kifaayat, takalluf aur thakaan ke bagair, itmiinaan se

English meaning of suhuulat

Noun, Feminine

  • ease, facility, mildness, gentleness, softness, smoothness

सुहूलत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुगमता, सहूलियत, सुविधा, सरलता, आसानी, आहिस्तगी, धीमापन, नर्मी

سُہُولَت کے مترادفات

سُہُولَت کے قافیہ الفاظ

سُہُولَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہُولَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہُولَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone