تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات" کے متعقلہ نتائج

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغَیُّرات

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا، تبدیلی حالت، انقلاب

تَغَیُّرہونا

be changed, be altered

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَغَیُّر پَسَنْد

جو تغیر اور تبدیلی کو پسند کرتا ہو، جو قدامت پسند نہ ہو

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَغَیُّرِیَّت

تغیر(رک) کی حالت و کیفیت.

تَغَیُّر پَکَڑْنا

تبدیل ہوجانا.

تَغَیُّرِ عالَم

altercations in the world

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

نا قابِلِ تَغَیُّر

जिसमें परिवर्तन न हो सके।

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات کے معانیدیکھیے

سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات

suhaate kii laat an suhaate kii baatसुहाते की लात अन सुहाते की बात

نیز : سُہاتے کی لات نہ سُہاتے کی بات, سُہاتے کا پاد اچھا اَن سُہاتے کا بول برا

ضرب المثل

Roman

سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات کے اردو معانی

  • محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی
  • پسندیدہ لوگوں کی لات بھی سہی جا سکتی ہے لیکن جو پسند نہیں ہے اس کی بات بھی بری لگتی ہے
  • جہاں کچھ ملنے کی امید ہو وہاں گالی بھی سہہ لے لیکن جہاں کچھ حاصل نہ ہو وہاں معمولی سی بات سے بھی ناراض ہو اٹھے تب بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of suhaate kii laat an suhaate kii baat

Roman

  • mahbuub kii burii haalat bhii pasand hotii hai aur jis ko nahii.n chaahte us kii ko.ii baat bhii achchhe nahii.n lagtii
  • pasandiidaa logo.n kii laat bhii sahii ja saktii hai lekin jo pasand nahii.n hai is kii baat bhii barii lagtii hai
  • jahaa.n kuchh milne kii ummiid ho vahaa.n gaalii bhii saha le lekin jahaa.n kuchh haasil na ho vahaa.n maamuulii sii baat se bhii naaraaz ho uThe tab bhii kahte hai.n

सुहाते की लात अन सुहाते की बात के हिंदी अर्थ

  • प्रीतम की बुरी हालत भी पसंद होती है और जिस को नहीं चाहते उस की कोई बात भी अच्छी नहीं लगती
  • प्रियजन की लात भी सही जा सकती है परंतु जो प्रिय नहीं है उसकी बात भी बुरी लगती है
  • जहाँ कुछ मिलने की आशा हो वहाँ गाली भी सह ले परंतु जहाँ कुछ प्राप्ति न हो वहाँ साधारण बात से भी नाराज़ हो उठे तब भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغَیُّرات

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا، تبدیلی حالت، انقلاب

تَغَیُّرہونا

be changed, be altered

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَغَیُّر پَسَنْد

جو تغیر اور تبدیلی کو پسند کرتا ہو، جو قدامت پسند نہ ہو

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَغَیُّرِیَّت

تغیر(رک) کی حالت و کیفیت.

تَغَیُّر پَکَڑْنا

تبدیل ہوجانا.

تَغَیُّرِ عالَم

altercations in the world

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

نا قابِلِ تَغَیُّر

जिसमें परिवर्तन न हो सके।

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone