تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُہاگ رات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاگ رات کے معانیدیکھیے
سُہاگ رات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شبِ زفاف، بیاہ کی پہلی رات، شبِ عروسی
شعر
ہجر کی رات تیرا کیا کہنا
ہاں نظر میں سہاگ رات بھی ہے
یہ عشق پیار محبت نہیں کوئی کچھ بھی
سہاگ رات کے چکر میں عشق کرتے ہیں
نہ سہاگ رات چمک سکی یوں ہی کسمساتے سحر ہوئی
کوئی دیپ گمشدہ تھالیوں میں جلانا ہو کہیں یوں نہ ہو
English meaning of suhaagraat
Noun, Feminine
- nuptial night, wedding night
सुहागरात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वर-वधू के प्रणय-मिलन की प्रथम रात्रि, विवाह की पहली रात्री, विवाह के बाद मिलन की रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُہاگ رات)
سُہاگ رات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔