تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بیخْتَنی

छानने के क़ाबिल

بیخْتَگی

छानन ।।

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیخُودیٔ عِشْق

to become beside one's self in love

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بِیخِ اَرَنْڈ

root of castor oil plant

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے کے معانیدیکھیے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

suhaagan kaa la.Dkaa pichhvaa.De kheltaa haiसुहागन का लड़का पिछवाड़े खेलता है

نیز : سہاگن کا پوت پچھواڑے کھیلت ہے, سُہاگن کا پوت پچھواڑے کھیلے ہے

ضرب المثل

مادہ: سُہاگَن

  • Roman
  • Urdu

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے کے اردو معانی

  • جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا
  • کسی بڑے تاجر یا اچھی آمدنی والے شخص کا جب کوئی نقصان ہو جاتا ہے تب اس طرح کا تاثر ظاہر کرنے کے لیے کہ 'فکر کی کوئی بات نہیں نقصان جلد ہی پورا ہو جائے گا' اس فقرے کا استعمال کرتے ہیں

Urdu meaning of suhaagan kaa la.Dkaa pichhvaa.De kheltaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • jab kisii suhaagan ka bachcha mar jaataa hai to ye kahaavat kahte hai.n kyonki shauhar zindaa hone kii vajah se duusraa bachcha paida hone kii tavaqqo hotii hai is li.e jo bachcha maregaa us ko a.isaa samjho ki pichhvaa.De khel rahaa hai tho.Dii der me.n aa jaa.egaa
  • kisii ba.De taajir ya achchhii aamdanii vaale shaKhs ka jab ko.ii nuqsaan ho jaataa hai tab is tarah ka taassur zaahir karne ke li.e ki 'fikr kii ko.ii baat nahii.n nuqsaan jald hii puura ho jaa.egaa' is fiqre ka istimaal karte hai.n

English meaning of suhaagan kaa la.Dkaa pichhvaa.De kheltaa hai

  • a married woman can always have another son (words said to console a woman whose son has just died)

सुहागन का लड़का पिछवाड़े खेलता है के हिंदी अर्थ

  • जब किसी सुहागन का बच्चा मर जाता है तो ये कहावत कहते हैं क्यूँकि पति ज़िंदा होने की वजह से दूसरा बच्चा पैदा होने की उम्मीद होती है इस लिए जो बच्चा मरेगा उस को ऐसा समझो कि पिछवाड़े खेल रहा है थोड़ी देर में आ जाएगा
  • किसी बड़े रोज़गारी या अच्छी आमदनी वाले का जब कोई नुक़सान हो जाता है तब इस तरह का भाव प्रकट करने के लिए कि 'चिंता की कोई बात नहीं घाटा शीघ्र पूरा हो जाएगा' इस वाक्य का प्रयोग करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیخ

جڑ، اصل

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بیخْتَنی

छानने के क़ाबिल

بیخْتَگی

छानन ।।

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیخُودیٔ عِشْق

to become beside one's self in love

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بِیخِ اَرَنْڈ

root of castor oil plant

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone