تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہاگ" کے متعقلہ نتائج

torture

پَریشان

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

torturer

تکلیف دینے والا

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

تَرِتَرَہ

کشتی

trattoria

اطالوی طعام گھَر

تارا تاری

باہم تار برقی کے ذریعے پیغام کی ترسیل و وصولی .

تارے اُتارے

تارے توڑ لانا

تُودَہ تُودَہ

بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

تُرٹُرانا

تیز چلنا ، تیزی سے رینْگنا.

self-torture

خود آزاری، اپنے آپ کو ایذا پہنچانا۔.

water torture

آبی اذیت، ایک طرح کی اذیت جس میں آدمی کے سر پرمسلسل پانی ٹپکایا جاتا ہے یا پانی ٹپکنے کی آواز سنائی جاتی ہے۔.

tartare sauce

کبریا کریل ، امریکی ککڑی وغیرہ اور میونیز مسالہ ملا کر تیار کی ہوئی چٹنی ، ساس۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاگ کے معانیدیکھیے

سُہاگ

suhaagसुहाग

اصل: سنسکرت

وزن : 121

سُہاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. خاوند ، شوہر ؛ (مجازاً) خاوند کی حیات کا زمانہ ، خاوند کا پیار ، زوجیت کی خوشگوار حالت ، شوہر کا زندہ ہونا
  • ۲. وہ تمام زیور اور چیزیں جو سُہاگن ہونے کی حالت میں تو پہنی جائیں اور بیوہ ہونے کے بعد ترک کر دی جائیں ، جیسے چُوڑیاں ، مہندی ، مسی ، سُرخ کپڑے وغیرہ.
  • ۳. دولھا دلہن کا پہلی رات ساتھ سونا ، صحبت ، مجامعت ، وصل ، ملاپ
  • ۴. خوشی ، خوش بختی ، عیش و آرام ، جشن.
  • ۵. محبّت ، لاڈ پیار ، پیار بھری باتیں ؛ موافقت ؛ ناز و نیاز ؛ پاس و لحاظ ؛ ربط و ضبط ؛ میاں بیوی کا اخلاص ؛ چون٘چلا.
  • ۶. حُسن ، خُوبصورتی ، جوبن ، آرائش ، بناؤ سِن٘گار ، رونق.
  • ۷. ایک عِطر کا نام جو زیادہ تر شادی بیاں میں لگایا جاتا ہے اور عموماً سُرخ رن٘گ کا ہوتا ہے.
  • ۸. (i) ایک راگ کا نام جو خوشی کا اظہار کے لیے گایا جاتا ہے.
  • (ii) شادی بیاہ کے ایک گیت کی قسم جو دولھا والے گاتے ہیں ، شادی بیاہ کے گیت ، خوشی کے گیت.
  • ۹. ناز ، فخر ، اِفتخار ، عِزّت.
  • ۱۰. مبارک ، بابرکت ہونا ، مبارک باد ، نیک خواہشات
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of suhaag

Noun, Masculine

  • a certain ornament worn by a wife as a sign that her husband is living, married state of woman, marital state or wifehood, affection of a husband, husband, marriage song, marital love, auspiciousness, good fortune, happiness, joy

सुहाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी स्त्री के जीवन की वह कालावधि जिसमें उसका पति जीवित हो, सुहागिन होने की अवस्था, सधवा-अवस्था, सधवा या विवाहित होने की निशानी, सौभाग्य, अहिवात, पति, मिलाप, दूल्हा दुल्हन का पहली रात साथ सोना, वह वस्त्र जो वर विवाह के समय जो विवाह के समय पहना जाता है, एक इत्र का नाम जो प्रायः शादी-बियाह लगाया जाता है और प्रायः लाल रंग का होता है, एक राग का नाम जो आनंद प्रकट करने के लिए गाया जाता है, शादी ब्याह के एक गीत की क़सम जो दूल्हा वाले गाते हैं, शादी ब्याह के गीत, ख़ुशी के गीत, मुहब्बत, लाड प्यार, प्यार भरी बातें, सुंदरता, खूबसूरती, जुबान, श्रृंगार, सजावट, बनाव सिंगार, तेज, विलासिता, सुख, लाड, प्यार, मोहब्बत, प्यार भारी भातें, धन्य, धन्य होना

سُہاگ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone