تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی کے معانیدیکھیے

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی

suhaag bhaag arzaanii, chuulhe aag na gha.De paaniiसुहाग भाग अरज़ानी, चूल्हे आग न घड़े पानी

نیز : سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگم نَہ گھڑے پانی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی کے اردو معانی

  • آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں
  • سہاگ تو سستا مل گیا لیکن نہ تو چولھے میں آگ ہے اور نہ ہی گھڑے میں پانی
  • بہت غریب یا بدقسمت شخص کی شادی ہونے پر کہتے ہیں

Urdu meaning of suhaag bhaag arzaanii, chuulhe aag na gha.De paanii

  • Roman
  • Urdu

  • aa.o bhagat bahut zyaadaa lenaa denaa kuchh nahii.n
  • suhaag to sastaa mil gayaa lekin na to chuulhe me.n aag hai aur na hii gha.De me.n paanii
  • bahut Gariib ya badqismat shaKhs kii shaadii hone par kahte hai.n

सुहाग भाग अरज़ानी, चूल्हे आग न घड़े पानी के हिंदी अर्थ

  • आवभगत बहुत अधिक लेना-देना कुछ नहीं
  • सुहाग तो सस्ता मिल गया परंतु न चूल्हे में आग है और न ही घड़े में पानी अर्थात बहुत ग़रीब है
  • बहुत ग़रीब या अभागे के विवाह होने पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone