تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری" کے متعقلہ نتائج

ساڑی

ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے

بَنارْسی ساڑی

بنارس کے کاریگروں کا بنا ہوا ریشمی دوپٹا / ساڑی جس پر سنہرے روپہلے تاروں سے رن٘گ رن٘گ کے بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں۔

جُھومَک ساڑی

وہ ساڑی جس میں سر پر پڑا رہنے والے بلّو پر موتیوں کے گچھے یا جھالر ٹکی ہو ؛ لہنْگے کے ساتھ کی وہ اوڑھنی جو جھالر دار ہو

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری کے معانیدیکھیے

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

sugandh lagaa.uu.n to ubh maruu.n, ubh maruu.n pahne tan saa.Dii haar cha.nbelii kaa bhaarii lagat, tum jaanat ho tan kii sakhvaariiसुगंध लगाऊँ तो उभ मरूँ, उभ मरूँ पहने तन साड़ी हार चंबेली का भारी लगत, तुम जानत हो तन की सखवारी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری کے اردو معانی

  • اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

Urdu meaning of sugandh lagaa.uu.n to ubh maruu.n, ubh maruu.n pahne tan saa.Dii haar cha.nbelii kaa bhaarii lagat, tum jaanat ho tan kii sakhvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • is aurat par tanz hai jo apne ko naazuk zaahir kare aur libaas aur zevar ko bhii bhaarii bataa.e

सुगंध लगाऊँ तो उभ मरूँ, उभ मरूँ पहने तन साड़ी हार चंबेली का भारी लगत, तुम जानत हो तन की सखवारी के हिंदी अर्थ

  • इस औरत पर तंज़ है जो अपने को नाज़ुक ज़ाहिर करे और लिबास और ज़ेवर को भी भारी बताए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساڑی

ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے

بَنارْسی ساڑی

بنارس کے کاریگروں کا بنا ہوا ریشمی دوپٹا / ساڑی جس پر سنہرے روپہلے تاروں سے رن٘گ رن٘گ کے بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں۔

جُھومَک ساڑی

وہ ساڑی جس میں سر پر پڑا رہنے والے بلّو پر موتیوں کے گچھے یا جھالر ٹکی ہو ؛ لہنْگے کے ساتھ کی وہ اوڑھنی جو جھالر دار ہو

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone