تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُبُوتِ وَصِیَّت نامَہ" کے متعقلہ نتائج

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتی بَسْنا

بَستی اُجَڑنا

بَسْتی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو ڈالنا

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

فَوجی بَسْتی

ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں ، فوجی چوکی ، چھاؤنی ، بستی جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں .

سَرْ بَسْتی

ہر جگہ موجود ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

بَن بَسْتی

اس زمین کا محصول جو جن٘گل کاٹ کر قابل کاشت بنائی جائے

نَنْگوں کی بَستی

رک : ننگوں کا شہر

جنگل میں منگل، بستی میں کڑاکا

جنگل میں ذائقہ دار پکوان اور آبادی میں فاقہ، جب کوئی خلافِ امید اور بے محل بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے

سَدا کے اُجْڑے ، نام بَسْتی رام

ناموزوں نام ، نام اچھا حالات خراب.

چار گھَر کی بَسْتی

چھوٹا سا گان٘و بہت چھوٹی آبادی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُبُوتِ وَصِیَّت نامَہ کے معانیدیکھیے

ثُبُوتِ وَصِیَّت نامَہ

subuut-e-vasiyyat-naamaसुबूत-ए-वसिय्यत-नामा

وزن : 12212222

ثُبُوتِ وَصِیَّت نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وصیت کو درست ثابت کرنا

English meaning of subuut-e-vasiyyat-naama

Noun, Masculine

  • probate of a will

सुबूत-ए-वसिय्यत-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वसीयत को सही ठहराना, वसीयत को दरुस्त साबित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُبُوتِ وَصِیَّت نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُبُوتِ وَصِیَّت نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone