تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک کے معانیدیکھیے

سُبُک

subukसुबुक

اصل: فارسی

وزن : 12

سُبُک کے اردو معانی

صفت

  • ہلکا، خفیف، بے وزن، کم وزن
  • کم، تھوڑا (وقت کے اعتبار سے)
  • تیزی و چستی سے
  • نازک، باریک (کمّیت کے اعتبار سے)، کمزور‏، ناتواں، ہلکا پھلکا
  • نازک (کیفیت کے اعتبار سے) رواں، غیر ثقیل
  • باریک، پتلا (خط، نقش وغیرہ)
  • لطیف، ہلکا
  • (مجازاً) ہاضم (پانی، غذا وغیرہ)
  • جس میں وقار، متانت یا سنجیدگی نہ پائی جاتی ہو، اوچھا، ہلکا، گھٹیا، معیار سے گِرا ہوا
  • ذلیل، رسوا، بے وقار
  • شرمندہ، نادم
  • تیز، پھرتیلا، مُستعد، چُست
  • چالاک، عیّار
  • جس پر کوئی بوجھ نہ ہو، آزاد، بے تعلق ، بے فکر، لاپروا، مجّرو
  • عمدہ، اچّھا

شعر

English meaning of subuk

Adjective

  • careless, heedless, carefree
  • easily digestible (food)
  • shallow
  • light, not heavy
  • minute, thin, weak, infirm
  • trivial, worthless, low, degraded
  • nimble, swift
  • light-footed, expeditious, active
  • frivolous, trivial, trifling
  • futile
  • unsteady
  • undignified, degrading, debased
  • delicate, slim

सुबुक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कम भारवाला। हलका। जैसे-सुबुक गहने।
  • जो अधिक गहरा या तेज न हो। जैसे-सुबक रंग।
  • हल्का, कम भार वाला, तेज़, चुस्त, चालाक
  • अगुरु, हलका, अधम, नीच, लोफ़र, चुस्त, फुर्तीला, शीघ्रता, जल्दी, ‘सुबक' भी प्रचलित ।
  • हलका
  • सुंदर
  • नाज़ुक
  • जो तेज़ न हो।

سُبُک کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone