تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک کے معانیدیکھیے
سُبُک کے اردو معانی
صفت
- ہلکا، خفیف، بے وزن، کم وزن
- کم، تھوڑا (وقت کے اعتبار سے)
- تیزی و چستی سے
- نازک، باریک (کمّیت کے اعتبار سے)، کمزور، ناتواں، ہلکا پھلکا
- نازک (کیفیت کے اعتبار سے) رواں، غیر ثقیل
- باریک، پتلا (خط، نقش وغیرہ)
- لطیف، ہلکا
- (مجازاً) ہاضم (پانی، غذا وغیرہ)
- جس میں وقار، متانت یا سنجیدگی نہ پائی جاتی ہو، اوچھا، ہلکا، گھٹیا، معیار سے گِرا ہوا
- ذلیل، رسوا، بے وقار
- شرمندہ، نادم
- تیز، پھرتیلا، مُستعد، چُست
- چالاک، عیّار
- جس پر کوئی بوجھ نہ ہو، آزاد، بے تعلق ، بے فکر، لاپروا، مجّرو
- عمدہ، اچّھا
شعر
سبک ہو جائیں گے گر جائیں گے وہ بزم دشمن میں
کہ جب تک گھر میں بیٹھے ہیں وہ لاکھوں من کے بیٹھے ہیں
وصل کی شب تھی تو کس درجہ سبک گزری تھی
ہجر کی شب ہے تو کیا سخت گراں ٹھہری ہے
بے اعتدالیوں سے سبک سب میں ہم ہوئے
جتنے زیادہ ہو گئے اتنے ہی کم ہوئے
English meaning of subuk
Adjective
- careless, heedless, carefree
- easily digestible (food)
- shallow
- light, not heavy
- minute, thin, weak, infirm
- trivial, worthless, low, degraded
- nimble, swift
- light-footed, expeditious, active
- frivolous, trivial, trifling
- futile
- unsteady
- undignified, degrading, debased
- delicate, slim
सुबुक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कम भारवाला। हलका। जैसे-सुबुक गहने।
- जो अधिक गहरा या तेज न हो। जैसे-सुबक रंग।
- हल्का, कम भार वाला, तेज़, चुस्त, चालाक
- अगुरु, हलका, अधम, नीच, लोफ़र, चुस्त, फुर्तीला, शीघ्रता, जल्दी, ‘सुबक' भी प्रचलित ।
- हलका
- सुंदर
- नाज़ुक
- जो तेज़ न हो।
سُبُک کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک)
سُبُک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔