تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک سَر" کے متعقلہ نتائج

دُور اَنْدیش

عاقبت اندیش، دُوربین، انجام پر نظر رکھنے والا، ہوشیار

دُور اَنْدیشی

عقلمندی، ہوشیاری، انجام پر نظر رکھنا، سوچ بچار

دُور اَنْدیشانَہ

پیش بینی پر محمول ، سُوجھ بُوجھ والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک سَر کے معانیدیکھیے

سُبُک سَر

subuk-sarसुबुक-सर

اصل: فارسی

وزن : 122

Roman

سُبُک سَر کے اردو معانی

صفت

  • کمینہ، اوچھا، سفلہ، حقیر، ذلیل، گرا پڑا
  • احمق، بیوقوف، نا اہل، ناسمجھ
  • جس کے سر پر کوئی بوجھ یا زمّہ داری نہ ہو، ہلکا پھلکا
  • (مجازاً) فارغ البال، بے فکر
  • خوش طبع ہنس مکھ، زِندہ دل، نازک مزاج

شعر

Urdu meaning of subuk-sar

Roman

  • kamiina, ochhaa, suflaa, haqiir, zaliil, gira pa.Daa
  • ahmaq, bevaquuf, na ahal, naasamajh
  • jis ke sar par ko.ii bojh ya zimmaadaarii na ho, halkaa phulka
  • (majaazan) faarigulbaal, befikar
  • Khushatbaa ha.nsmukh, zindaa dil, naazuk mizaaj

English meaning of subuk-sar

Adjective

सुबुक-सर के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُور اَنْدیش

عاقبت اندیش، دُوربین، انجام پر نظر رکھنے والا، ہوشیار

دُور اَنْدیشی

عقلمندی، ہوشیاری، انجام پر نظر رکھنا، سوچ بچار

دُور اَنْدیشانَہ

پیش بینی پر محمول ، سُوجھ بُوجھ والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone