تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک سَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک سَر کے معانیدیکھیے
سُبُک سَر کے اردو معانی
صفت
- کمینہ، اوچھا، سفلہ، حقیر، ذلیل، گرا پڑا
- احمق، بیوقوف، نا اہل، ناسمجھ
- جس کے سر پر کوئی بوجھ یا زمّہ داری نہ ہو، ہلکا پھلکا
- (مجازاً) فارغ البال، بے فکر
- خوش طبع ہنس مکھ، زِندہ دل، نازک مزاج
English meaning of subuk-sar
Adjective
- light-headed
- unsteady, undignified, without power or dignity, contemptible, mean, base
- helpless
- hasty
सुबुक-सर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک سَر)
سُبُک سَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔