تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک ساری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک ساری کے معانیدیکھیے
سُبُک ساری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فارغ البالی ، فراغت ، بے تعلقی .
- اوچھاپن ، گھٹیاپن ، گِری ہوئی حرکت نیز خِفّت ، غُصّہ .
- ہلکا ہونے کی کیفیت (وزن کے اعتبار سے) ، ہلکا پن ، لطافت .
شعر
ہمیں خود بھی یقیں آتا نہیں اس کا جو یہ ہم پر
گراں باری کی نسبت سے سبکساری زیادہ ہے
زیاں کاری ظفرؔ بنیاد ہے میری تجارت کی
سبک ساری کے بدلے سرگرانی مانگ لیتا ہوں
ڈر نہیں مجھ کو گناہوں کی گراں باری کا
تیری رحمت ہے سبب میری سبک ساری کا
English meaning of subuk-saarii
Noun, Feminine
- fast speed
- light
सुबुक-सारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ओछापन, घटियापन, गिरी हुई हरकत नीज़ ख़िफ़्फ़त, ग़ुस्सा
- फ़ारिगुलबाली, फ़राग़त, बेताल्लुक़ी
- हल्का होने की कैफ़ीयत (वज़न के एतबार से), हल्कापन, लताफ़त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک ساری)
سُبُک ساری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔