تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک رُوحی" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک رُوحی کے معانیدیکھیے

سُبُک رُوحی

subuk-ruuhiiसुबुक-रूही

وزن : 1222

سُبُک رُوحی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • جسم کا لطیف ہونا ، طبیعت کے ہلکے پن کی کیفیت ، لطافتِ طبع .
  • مادّی علائق سے بے تعلق ، تجرید ، آزاد روی .
  • حرکت میں رُوح طرح لطافت و سرعت .
  • چستی و چالاکی .
  • آسانی سے دم نکلنا .
  • مسرت ، خوشی

English meaning of subuk-ruuhii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • lightness of body
  • dying without pain
  • happiness, delight
  • detachment from material things
  • swiftness, cleverness

सुबुक-रूही के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हँसमुख होना, निवृत्ति, बेतअल्लुक़ी, फुरती, तेज़ी, किसी से कोई द्वेष आदि न रखना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک رُوحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک رُوحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone