تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک رَفْتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک رَفْتار کے معانیدیکھیے
سُبُک رَفْتار کے اردو معانی
صفت، واحد
- تیز چلنے والا نیز نرمی اور ہلکے پن کے ساتھ تیز چلنے والا، تیز رو، برق رو، برق رفتار
شعر
اڑے گی راکھ پھر میری ہوا میں
سبک رفتار ہو جاؤں گی جل کر
ہو سبک رفتار کتنی ہی نسیم صبح دم
آنکھ کھل جاتی ہے پھر بھی نرگس بیمار کی
English meaning of subuk-raftaar
Adjective, Singular
- one who travels quickly, fleet-footed, fast, swift
सुबुक-रफ़्तार के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- तेज़ चलने वाला तथा नर्मी और हल्के-पन के साथ तेज़ चलने वाला, शीघ्रगति, आशु-गामी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک رَفْتار)
سُبُک رَفْتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔