تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک پَرْواز" کے متعقلہ نتائج

ثُرَیّا

وہ چھ یا سات ستارے جو برج ثور میں باہم متصل واقع ہیں اور بادی النظر میں ملے جلے نظر آتے ہیں، عقد ثریا، نظم پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا

سَرَیَّہ

دشمن کی نقل و حرکت کا جائزہ لینے کے لئے متعین فوج کا دستہ جس میں تین سے لے کر پانچ سو تک سپاہی ہوں

شُورائِیَہ

رک : شورائی ، پارلمانی .

صُورِیَّہ

صورت کا ، ظاہری ، مادی ، اٹھارہ عالموں میں سے ایک.

شَرْعِیَّہ

شرعی، شرعیت کے مطابق .

شَعْرِیَّہ

زمینی نالیوں یا مسامات سے متعلق یا منسوب ، نالیوں کا

شِعْرِیَّہ

شعر سے متعلق ، شاعری سے منسوب ، شعری

عَصْرِیَّہ

رک: عصری.

عَشارِیَّہ

رک: عشاری.

مَناطُ الثُّرَیّا

بہت فاصلہ

عِقْدِ ثُرَیّا

سات ستاروں کا مجموعہ جو ہار کی طرح نظر آتا ہے،عقد پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا

نَظْمِ ثُرَیّا

(ہیئت) سات سہیلیوں کا جھمکا، عقد ثریا، نظم پروین

اِثْنا عَشَری عَشَرِیَّہ

رک : اثنا عشری (الف) ۔

تَکالِیفِ شَر٘عِیَّہ

شرعی فرائض ، شرعی پابندیاں .

حُدُودِ شَرْعِیَّہ

شرعی سزائیں، وہ سزائیں جو قانون اسلام کے مطابق ہوں

سَہْمِ شَرْعِیَّہ

رک : سہمِ شرعی .

مَحْکَمَۂ شَرْعِیَّہ

شرعی عدالت

مَحاسِنِ شِعرِیَّہ

شعری خوبیاں، شاعری کی اچھائیاں، حسن زبان و بیان

سَجْلاتِ شَرْعِیَّہ

انقرہ میں وقف کی نظامت عمومی کے کاغذات اور دستاویزوں کے مجموعے جو سجلات شرعیہ کہلاتے ہیں

مَمنُوعاتِ شَرعِیَّہ

وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔

نُصُوصِ شَرعِیَّہ

(فقہ) نصوص جو ازروئے شرع واضح ہوں ، قطعی دلائل و براہین ِشرعیہ۔

مُحَرَّماتِ شَرعِیَّہ

وہ چیزیں جنھیں شریعت میں حرام قرار دیا گیا ہو ۔

مَنْہِیّاتِ شَرْعِیَّہ

(فقہ) وہ باتیں جن کا کرنا شریعت نے منع کیا ہو

اَجْسامِ شَعْرِیَّہ

(طب) جسم کے باریک روئیں دار چھوٹے چھوٹے اجزا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک پَرْواز کے معانیدیکھیے

سُبُک پَرْواز

subuk-parvaazसुबुक-परवाज़

اصل: فارسی

وزن : 12221

دیکھیے: سُبُک بال

  • Roman
  • Urdu

سُبُک پَرْواز کے اردو معانی

صفت

  • سبک بال، تیز اُڑنے والا

Urdu meaning of subuk-parvaaz

  • Roman
  • Urdu

  • sabak baal, tez u.Dne vaala

English meaning of subuk-parvaaz

Adjective

  • swift in flight

सुबुक-परवाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तेज़ उड़नेवाला, ऊँचा उड़नेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثُرَیّا

وہ چھ یا سات ستارے جو برج ثور میں باہم متصل واقع ہیں اور بادی النظر میں ملے جلے نظر آتے ہیں، عقد ثریا، نظم پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا

سَرَیَّہ

دشمن کی نقل و حرکت کا جائزہ لینے کے لئے متعین فوج کا دستہ جس میں تین سے لے کر پانچ سو تک سپاہی ہوں

شُورائِیَہ

رک : شورائی ، پارلمانی .

صُورِیَّہ

صورت کا ، ظاہری ، مادی ، اٹھارہ عالموں میں سے ایک.

شَرْعِیَّہ

شرعی، شرعیت کے مطابق .

شَعْرِیَّہ

زمینی نالیوں یا مسامات سے متعلق یا منسوب ، نالیوں کا

شِعْرِیَّہ

شعر سے متعلق ، شاعری سے منسوب ، شعری

عَصْرِیَّہ

رک: عصری.

عَشارِیَّہ

رک: عشاری.

مَناطُ الثُّرَیّا

بہت فاصلہ

عِقْدِ ثُرَیّا

سات ستاروں کا مجموعہ جو ہار کی طرح نظر آتا ہے،عقد پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا

نَظْمِ ثُرَیّا

(ہیئت) سات سہیلیوں کا جھمکا، عقد ثریا، نظم پروین

اِثْنا عَشَری عَشَرِیَّہ

رک : اثنا عشری (الف) ۔

تَکالِیفِ شَر٘عِیَّہ

شرعی فرائض ، شرعی پابندیاں .

حُدُودِ شَرْعِیَّہ

شرعی سزائیں، وہ سزائیں جو قانون اسلام کے مطابق ہوں

سَہْمِ شَرْعِیَّہ

رک : سہمِ شرعی .

مَحْکَمَۂ شَرْعِیَّہ

شرعی عدالت

مَحاسِنِ شِعرِیَّہ

شعری خوبیاں، شاعری کی اچھائیاں، حسن زبان و بیان

سَجْلاتِ شَرْعِیَّہ

انقرہ میں وقف کی نظامت عمومی کے کاغذات اور دستاویزوں کے مجموعے جو سجلات شرعیہ کہلاتے ہیں

مَمنُوعاتِ شَرعِیَّہ

وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔

نُصُوصِ شَرعِیَّہ

(فقہ) نصوص جو ازروئے شرع واضح ہوں ، قطعی دلائل و براہین ِشرعیہ۔

مُحَرَّماتِ شَرعِیَّہ

وہ چیزیں جنھیں شریعت میں حرام قرار دیا گیا ہو ۔

مَنْہِیّاتِ شَرْعِیَّہ

(فقہ) وہ باتیں جن کا کرنا شریعت نے منع کیا ہو

اَجْسامِ شَعْرِیَّہ

(طب) جسم کے باریک روئیں دار چھوٹے چھوٹے اجزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک پَرْواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک پَرْواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone