تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک خِرام" کے متعقلہ نتائج

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک خِرام کے معانیدیکھیے

سُبُک خِرام

subuk-KHiraamसुबुक-ख़िराम

اصل: فارسی

وزن : 12121

سُبُک خِرام کے اردو معانی

صفت

  • تیزرو، برق رو، تیز رفتار، بہت تیرز چلنے والا

شعر

English meaning of subuk-KHiraam

Adjective

  • fast walker, fast runner, fast speed

सुबुक-ख़िराम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तेज़ चलने वाला, शीघ्रगति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک خِرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک خِرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone