تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک گام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک گام کے معانیدیکھیے
سُبُک گام کے اردو معانی
صفت
- آہستہ آہستہ چلنے والا، ہلکے ہلکے قدموں سے چلنے والا
- تیز چلنے والا، تیز قدم ، تیز رفتار
شعر
اپنے پیروں میں بھی بجلی کی ادائیں تھیں مگر
دیکھ کر طور جہاں خود کو سبک گام کیا
دیکھ کر جادۂ ہستی پہ سبک گام مجھے
دور سے تکتی رہی گردش ایام مجھے
ارباب خرد لاکھ سبک گام ہوں لیکن
بے فیض جنوں راہ طلب پا نہیں سکتے
English meaning of subuk-gaam
Adjective
- light-footed, brisk, swift, fleet-footed
- active, fast
सुबुक-गाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आहिस्ता आहिस्ता चलने वाला, हल्के हल्के क़दमों से चलने वाला
- वाला, मृदुलगामी, हलकी चाल से चलनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک گام)
سُبُک گام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔