تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُکْ گَامِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُکْ گَامِ عَمَل کے معانیدیکھیے
سُبُکْ گَامِ عَمَل کے اردو معانی
فارسی، عربی
- کام میں تیز رفتار
- کام میں تیز قدم
- کام میں تیز چلنے والا
شعر
عشق فرمودۂ قاصد سے سبک گام عمل
عقل سمجھی ہی نہیں معنئ پیغام ابھی
English meaning of subuk-gaam-e-'amal
Persian, Arabic
- having fast pace in work, having speed move in deed
- fast-paced, swift in action
सुबुक-गाम-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- काम में तेज गति वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُکْ گَامِ عَمَل)
سُبُکْ گَامِ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔