تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک دوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک دوشی کے معانیدیکھیے
سُبُک دوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گوشہ نشینی، فراغت، فرصت، بری الذمّہ ہونے کی حالت
- نجات، خلاصی
- بے تعلقی، تجّرد، آزادگی
- بلا تکّلف، آسانی، سہولت
- ملازمت سے علحیدگی، فرائض منصبی سے الگ ہونا
شعر
قتل ہو کر بھی سبکدوشی کہاں
تیغ کا گردن پہ احساں رہ گیا
بھول کر بھی نہ بھلانا اسے اے دل ورنہ
یہ سبک دوشی بھی اک بار گراں ٹھہرے گی
شادی و الم سب سے حاصل ہے سبکدوشی
سو ہوش مرے صدقے تجھ پر مری بے ہوشی
English meaning of subuk-doshii
Noun, Feminine
- retirement
- being relieved of responsibility
- discharge, relieved, free from care or anxiety
- light-hearted
सुबुक-दोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मोक्ष, मुक्ति, मोक्ष प्राप्ति, दायित्वों से मुक्त होना, पिशिन, निवृत्ति, सेवानिवृत्त, कांधो पर से बोझ उतरना, सेवा निवृत्त होना ,पद मुक्त होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک دوشی)
سُبُک دوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔