تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک دوش" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک دوش کے معانیدیکھیے

سُبُک دوش

subuk-doshसुबुक-दोश

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

سُبُک دوش کے اردو معانی

صفت

  • جس کا کندھا بوجھ سے ہلکا ہو، مطمئن، آسودہ، سبک بار، نجات حاصل کرنے والا، چُھٹکارا پانے والا، کسی امر یا ذِمّہ داری سے فارغ ہو جانے والا، بری الذِمّہ، فارغ، لاتعقل، بے غم، آزاد، بے پروا

شعر

Urdu meaning of subuk-dosh

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka kandhaa bojh se halkaa ho, mutamin, aasuudaa, sabak baar, najaat haasil karne vaala, chhuTkaaraa paane vaala, kisii amar ya zimmaadaarii se faariG ho jaane vaala, barii ulazmaa, faariG, laataaqal, beGam, aazaad, beparva

English meaning of subuk-dosh

Adjective

  • retired ,discharged, absolved of responsibility, relieved of a burden, unburdened, relieved of responsibility, lightly, laden

सुबुक-दोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके कन्धों पर से उत्तरदायित्व या कोई और भार उतर गया हो, कांधो पर से बोझ उतरना, सेवानिवृत्त होना, अवकाशप्राप्त, पद-मुक्त होना, नजात हासिल करने वाला, छुटकारा पाने वाला, भारयुक्त, ज़िम्मेदारी से अलग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک دوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک دوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone