تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک باری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک باری کے معانیدیکھیے
سُبُک باری کے اردو معانی
- بوجھ سے ہلکا ہونے کی حالت .
شعر
گر سبک باری کی خواہش ہے تو اس قاتل سے پھر
زندگی اک بوجھ ہے سر کا اترنے سے نہ ڈر
مجھ کو منظور ہے مرنے پہ سبک باری ہو
اور احباب کو ہے فکر کفن بھاری ہو
English meaning of subuk-baarii
- swiftness
सुबुक-बारी के हिंदी अर्थ
- बोझ से हल्का होने की हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک باری)
سُبُک باری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔