تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک بال" کے متعقلہ نتائج

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اتمام غزل

غزل کی تکمیل، مکمل درستگی

اِتْمامِ حُجَّت

سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

اِتْمامی

اتمام (رک) سے منسوب : جس پر خاتمہ ہو ۔

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

اِتْمِیم

تمام و کمال ۔

اِیتِمام

نمونہ سمجھنا، پکڑنا

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

اِعْتِمام

عمامہ باندھنا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

atmometer

تَبخير پيما

autoimmune

طب: ایسی صورت میں پیدا ہونے والا (مرض) جبکہ جسم کے دافع مرض ضد جسمیے ان مادّوں کے خلاف عمل کریں جو قدرتاً جسم میں موجود ہوتے ہیں۔.

آتْم مَسوسْنا

خواہش یا بھوک مارنا، بھوکا رہنا

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے

پیٹ بھرا ہونے پر ہی کام میں دل لگتا ہے، پیٹ بھر جانے پر اطمینان و سکون حاصل ہوتا ہے

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک بال کے معانیدیکھیے

سُبُک بال

subuk-baalसुबुक-बाल

اصل: فارسی

وزن : 1221

سُبُک بال کے اردو معانی

صفت

  • جس پر کوئی بوجھ نہ ہو، اکیلا، چھڑا دم، فارغ البال، مجازاً: تیز رو، تیز پرواز، اُڑنے میں تیز

English meaning of subuk-baal

Adjective

  • on which there is no burden, alone, Metaphorically: fast runner, high flyer

सुबुक-बाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर कोई बोझ न हो, अकेला, छड़ा-दम, प्रतीकात्मक: तीव्र गामी तेज़ उड़ने वाला, उड़ने में तेज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone