تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبْحَہ گَرْدانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبْحَہ گَرْدانی کے معانیدیکھیے
سُبْحَہ گَرْدانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- تسبیح پڑھنا، تسبیح پھیرنا، تسبیح کرنا
شعر
صنم تجھ زلف کے زنار کے رشتے میں آ زاہد
اپس کے سبحہ گردانی کوں کھو جاوے تو کیا ہووے
زاہدوں کی سبحہ گردانی سے ثابت ہو گیا
کرتے ہیں کار ریائی استخارہ دیکھ کر
English meaning of sub.ha-gardaanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the act of counting the beads
सुब्हा-गर्दानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मनका पढ़ना, सुमिरनी फेरना, माला फेरना, जप करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبْحَہ گَرْدانی)
سُبْحَہ گَرْدانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔