تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُبْحِ قَیامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْحِ قَیامَت کے معانیدیکھیے
صُبْحِ قَیامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قیامت کے دن کا آغاز ، روزِ محشر
شعر
صبح گر صبح قیامت ہو تو کچھ پروا نہیں
ہجر کی جب رات ایسی بے قراری میں کٹی
آنکھوں میں میری صبح قیامت گئی جھمک
سینے سے اس پری کے جو پردہ الٹ گیا
English meaning of sub.h-e-qayaamat
Noun, Feminine
- morning of doomsday
सुब्ह-ए-क़यामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़ियामत के दिन का सवेरा, वह सवेरा जिस दिन क़ियामत होगी और सब लोग जी उठेगे और अपना हिसाब देने के लिए एक बड़े मैदान में एकत्र होंगे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُبْحِ قَیامَت)
صُبْحِ قَیامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔