تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْحِ مَحْشَر" کے متعقلہ نتائج

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْحِ مَحْشَر کے معانیدیکھیے

صُبْحِ مَحْشَر

sub.h-e-mahsharसुब्ह-ए-महशर

اصل: عربی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

صُبْحِ مَحْشَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روزِ قیامت، دنیا کا وہ اخیر دن جس میں تمام مخلوق خدا کے سامنے کھڑے ہوکر اپنا اپنا حساب دے گی، دنیا کے فنا ہونے کے بعد پھر مبعوث ہونے کا دن، روز حساب

شعر

Urdu meaning of sub.h-e-mahshar

  • Roman
  • Urdu

  • roz qiyaamat, duniyaa ka vo aKhiir din jis me.n tamaam maKhluuq Khudaa ke saamne kha.De hokar apnaa apnaa hisaab degii, duniyaa ke fan hone ke baad phir mabu.us hone ka din, roz hisaab

English meaning of sub.h-e-mahshar

Noun, Feminine

  • day of judgment

सुब्ह-ए-महशर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • न्याय के दिन, निर्णय का दिन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْحِ مَحْشَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْحِ مَحْشَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone