تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُبْحِ کاذِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْحِ کاذِب کے معانیدیکھیے
صُبْحِ کاذِب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ روشنی جو رات کے پچھلے پہر آسمان پر ذرا دیر کے لیے نظر آتی ہے اور پھر غائب ہو جاتی ہے، جھوٹی صبح
شعر
اور نکھرا صبح کاذب کا سہاگ
ختم جب تاروں کا ایندھن ہو گیا
صبح کاذب سے شام صادق تک
ایک محشر بپا ہے عمر کے ساتھ
صبح کاذب کی ہوا میں درد تھا کتنا منیرؔ
ریل کی سیٹی بجی تو دل لہو سے بھر گیا
English meaning of sub.h-e-kaazib
Noun, Feminine
- the false dawn, the time just before daybreak
सुब्ह-ए-काज़िब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- झूठा सवेरा, वह रोशनी जिसके बाद फिर अँधेरा हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُبْحِ کاذِب)
صُبْحِ کاذِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔